31 جنوری، 2019، 12:36 PM

شام میں امریکی جنگي طیاروں کے حملے میں 8 شہری ہلاک

شام میں امریکی جنگي طیاروں کے حملے میں 8 شہری ہلاک

شام کے صوبہ دیر الزور میں امریکی جنگي طیاروں کے حملے میں 8 عام شہری ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سانا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے صوبہ دیر الزور میں امریکی اتحادی جنگي طیاروں کے حملے میں 8 عام شہری ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ شام کے ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی اتحاد طیاروں نے صوبہ دیر الزور کے علاقہ الباغور پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 8 شہری ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ہلاک ہونے والوں میں 3 عورتیں اور 5 بچے بھی شامل ہیں۔

News ID 1887739

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha